¡Sorpréndeme!

بندوق اٹھانے کی سزا پورے خاندان کو دینا نا انصافی: کشمیری سکھ لیڈر

2025-05-03 246 Dailymotion

پہلگام حملے میں ملوث ہونے کے شبہ میں بم سے گھر اڑائے جانے پر کشمیری سکھ لیڈر نے سخت ناراضگی ظاہر کی۔